تازہ ترینجرم کہانیخبریں

غیر ملکی سیاح کی پاکستان کے ہوٹل میں مبینہ خود کشی

پشاور کے نواحی علاقے ناصر باغ میں اطالوی سیاح نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی.

اطالوی سیاح کی خودکشی کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی، جہاں جوشواء موائسر ورگاس نامی سیاح اپنے روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کیے اور لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی۔ اطالوی سیاح کی خودکشی کے حوالے سے ورازت خارجہ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button