تازہ ترینخبریںدنیا

حماس نے اسرائیل پر حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں

القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ اس نے کئی اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

حماس کے عسکری ونگ نے ٹیلی گرام پر پیغامات کی ایک سیریز میں کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی پر مختلف نوعیت کے حملے کیے ہیں۔

بیان کے مطابق تین اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو غزہ کے مشرق میں یاسین 105 ٹینک شکن ہتھیاروں کے ساتھ نشانہ بنایا۔

اسرائیلی شہر عسقلان کو "فلسطینی شہریوں کے قتل عام کے بدلے میں” نشانہ بنایا گیا۔

ایک اسرائیلی ٹینک جس نے یاسین 105 اینٹی ٹینک ہتھیاروں کے ساتھ مشرقی بیت لاہیا پر حملہ کیا تھا۔

اسرائیل کا ساحلی شہر تل ابیب، سڈروٹ اور نیٹیووٹ پر حملے کیے۔

غزہ شہر کے جنوب میں مارٹر گولوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔

الفلوجہ کے علاقے میں اسرائیلی ٹینک یاسین 105 اینٹی ٹینک ہتھیاروں سے حملہ میں ایک فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے۔

الفلوجہ میں آئی ای ڈی اور مشین گن سے فائر کرنے والے اسرائیلی پیدل فوجی نشانہ بنے۔

ایک اسرائیلی ٹینک اور اسرائیلی فوجی غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت حنون میں واقع عمارت میں نشانہ بنے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button