Uncategorized

پی سی بی نے کوئی رابطہ نہیں کیا،ریٹائیرمنٹ واپس نہیں لونگا.محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے اور ٹیم میں واپسی کو پی سی بی انتظامیہ کے رابطہ کرنے سے مشروط قرار دے دیا۔
ورچوئل پریس کانفرنس میں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ جب تک مجھ سے رابطہ نہیں کرے گی میں ٹیم میں واپس نہیں آؤں گا۔
انکے بیان کے مطابق پی سی بی کے سابق چیئرمین اور انتظامیہ کا انسے رابطہ تھا لیکن نئے چیئرمین نے اب تک کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ انہوں نی کہا کہ جب تک موجودہ انتظامیہ مجھ سے رابطہ نہیں کرتی میں ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں عزت کے ساتھ ٹیم میں واپسی چاہتا ہوں اگرچہ مینجمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تو میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غورکروںگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button