Uncategorized

کانپور میں میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کا، تماشائیوں کے پاکستان کے خلاف نعرے

بھارتی اسٹیڈیم میں تماشائی میچ بھول کر پاکستان کے خلاف نعرے لگانے لگے . پاکستان سے نفرت کی انتہا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی .
یہ امر قابل ذکر ہے کہ میچ بھارت اور نیوزی لینڈ میں ہو رہا ہے اور بھارتی شہر کانپور میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے ‌کے آمنے سامنے ہیں. لیکن بھارتی تماشائیوں میں نجانے کیسے اور کیوں کر نفرت عود کرآگئی اور انہوں نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی.
سوشل میڈیا پر ویڈیو میں صاف سنا جا سکتا ہے کہ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران جہاں کمنٹیٹر اپنے تبصروں پرمصروف ہیں وہیں بیک گراؤنڈ پر بھارت کے حق میں اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی آوازیں گونج رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button