ترک صحافی @Fullyaozturk کو اسرائیل میں خفیہ نمبروں سے کالیں موصول ہونے لگی۔ "کیا آپ اسرائیل میں ہیں؟، اپنا خیال رکھیں" فولیا اوزترک اسرائیل اور غزہ سے براہ راست رپورٹنگ کر رہی ہیں اور فلسطین کی پُرجوش حامی ہیں۔