Uncategorized

پہلا میچ پہلا اوور اورپہلی وکٹ مل گئی ، فاسٹ باولر شہنواز دھانی کا اچھا آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہنواز دھانی نے بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کر لیا۔شہنواز دھانی نے بنگلادیش کے خلاف اپنے پہلے ہی میچ میں پہلے اوور کی تیسری گیند پر نجم الحسین کو کلین بولڈ کر دیا۔

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ7رنز پر گر گئی۔ڈھاکا میں کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button