تازہ ترینخبریںفن اور فنکار
بیٹیاں باپ کو دو بجے پلاؤ بنا کر دینے پرمجھے بری مثال قرار دیتی ہیں

پاکستانی ٹیلی ویژن کی سینئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ شوہر کے لیے رات کو 2 بجے پلاؤ پکانے پر انہیں ان کی بیٹی کہتی ہے کہ آپ اچھی مثال نہیں ہیں۔
پروگرام میں اسما عباس نے کہا کہ ’بھئی، یہ میرا شوق تھا، فیملی کو خوش بھی کرنا ہوتا ہے، میری بہوئیں اور بیٹی مجھے کہتی ہیں کہ ’آپ کوئی اچھی مثال نہیں ہیں، آپ نے ہمیں ڈبو دیا ہے، یہ کون سا طریقہ ہے کہ آپ رات کو دو بجے اُٹھ کر کہتی ہیں کہ آپ نے اپنے میاں کے لیے پلاؤ یا زردہ بنایا ہے، معاف کریں ہم یہ کام نہیں کرسکتے۔‘
اسما عباس نے کہا کہ بیٹی مجھے کہتی ہے کہ آپ اچھی مثال نہیں ہیں۔