تازہ ترینخبریںپاکستان سے
بجلی چوری لاہور والوں کو لے ڈوبی٬ لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

اخباری رپورٹ کے مطابق لیسکو نے لائن لاسز والے علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ کا پلان بنا لیا ہے۔ لیسکو نے لاسز والے علاقوں میں بجلی بندش کا فیصلہ کر لیا گیا، بجلی چوری والے علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔
ذرائع کے مطابق 30 فیصد سے زائد لاسز والے فیڈرز پر بجلی 12 گھنٹے بند رہے گی، 30 فیصد سے زائد لاسز والے فیڈرز پر شام 6 سے صبح 6 بجے تک بجلی بند رہے گی