تازہ ترینجرم کہانیخبریں

کوئٹہ میں خاتون کی چار بیٹیوں کے ساتھ خودکشی

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے اپنی 4 بچیوں کو بھی زہریلی دوا پلادی، جس کے نتیجے میں وہ بھی جاں بحق ہوگئیں۔

خاتون اور بچیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچیوں کی عمریں 3 سے 10 سال کے درمیان ہیں، خودکشی اور بچیوں کو زہر دینے کا واقعہ گھریلو ناچاقی بتایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button