تازہ ترینخبریںپاکستان

اسکول مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ

اسکول مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں ھو گا

پنجاب بھر میں 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 10 ہزار 269 نئے مریض رپورٹ ہوگئے۔

محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب کے مطابق پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی محض ایک روز کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پنجاب کے 36 اضلاع میں آشوب چشم کے رپورٹ شدہ مریضوں کی تعداد تین لاکھ 94 ہزار 795 ہوگئی۔

جواب دیں

Back to top button