تازہ ترینخبریںسیاسیات

جعلی بینک اکاؤنٹس، توشہ خانہ کیسز: آصف زرداری احتساب عدالت میں طلب

احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نوٹس جاری کر دیا۔

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو 24 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں یوسف رضا گیلانی کو بھی 24 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button