تازہ ترینجرم کہانیخبریں

نیب کی اربوں کے 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کیلئے درخواست دائر

نیب ترامیم کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد اہم پیشرفت، نیب نے اربوں روپے مالیت کے 81 کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کیلئے درخواست دائر کر دی۔

نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کی درخواست دائر کی، چیئرمین نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی عدالت میں درخواست دائر کی،

سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی، مراد علی شاہ کے خلاف کیسز کھولنے کی درخواست دائر کی گئی۔شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کے خلاف کرپشن ریفرنس کھولنے کی درخواست بھی دائر کی،

اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن ریفرنس بھی دوبارہ کھولنے کی درخواست کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button