تازہ ترینخبریںپاکستان سے
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ

نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ کردیا گیا ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ جس کے بعد اب آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان موجود ڈیل تو زندہ رہے گی لیکن عوام جو کہ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں وہ مر جائیں گے
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیس قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔