تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

خلائی مخلوق کی مبینہ لاشیں سامنے آگئیں٬ نئی بحث شروع

میکسیکو میں دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو سٹی کی کانگریس میں سیاست دانوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ دوسری دنیا کی خلائی مخلوق ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاشیں کوسکو، پیرو سے برآمد ہوئی ہیں۔ ان لاشوں کو خلائی دنیاؤں کے محقق جیمی موسان نے پیش کیا اور اس بات کی تصدیق کی کہ یہ ممی شدہ نمونے ہمارے زمینی ارتقاء سے انحراف کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ ان کے ڈی این اے کا تقریباً ایک تہائی حصہ پراسرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button