تازہ ترینخبریںپاکستان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلیے خوشخبری

 پنجاب پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کردیا ہے۔

آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ لائسنس کے لیے شہری ویب سائٹ ڈی ایل آئی ایم ایس پر اندراج کروائیں۔

انہوں نے کہا کہ لائسنس پی ڈی ایف فارم میں ڈاؤن لوڈ کرکے موبائل میں محفوظ کیا جائے، ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف ڈرائیونگ لائسنس کو دوران سفر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس رواں برس 30 لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرچکی ہے، لائسنس اجرا سینٹرز کی تعداد بھی 45 سے بڑھا کر 200 سے زائد کردی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button