تازہ ترینخبریںپاکستان سے

امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان کے نگران وزیراعظم کو فون !

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں آئین کے مطابق الیکشن کی تیاریاں ہیں، پاکستان میں معاشی خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔

وزیرِ خارجہ بلنکن نے ایکس پر بھی اپنے ایک پیغام میں کہا، ” پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم کو مبارک ہو! ایسے میں جب پاکستان اپنے آئین کے مطابق اور آزادئ اظہار اور اجتماع کے حقوق کے تحت آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کر رہا ہے، ہم پاکستان کی اقتصادی خوشحالی کے لیے اپنے مشترکہ عزم کو فروغ دیتے رہیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button