تازہ ترینخبریںپاکستان سے

چھائوں فائونڈیشن دی یونیورسٹی آف لاہور اور غازی یونیورسٹی ڈی جی خان کے درمیان ایم او یو کی تقریب

چھائوں فائونڈیشن دی یونیورسٹی آ ف لاہور اور غازی یونیورسٹی ڈیر ہ غازی خان کے درمیان ایم او یو کی تقر یب گز شتہ روز منعقد ہو ئی ۔چھا ئو ں فا ئو نڈ یشن کی طر ف سے چیئر پر سن شہناز رئوف جبکہ ڈیر ہ غا زی خا ن یو نیو رسٹی کی طر ف سے وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر محمد کا مر ان نے ایم او یو پر دستخط کیئے اس مو قع پر ڈپیٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز دی یونیورسٹی آف لاہور عزیر روف بھی موجود تھے ۔اس مو قع پر چیئر پر سن چھا ئو ں فا ئو نڈ یشن شہنا ز رئو ف کا کہنا تھا کہ بڑ ھتی ہو ئی گلو بل وار منگ اور کلا ئمیٹ چینج سے دنیا کا وجو د خطر ے میں ہے اس لیے ہم سب کو زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا نے چا ہیے تا کہ ایک طر ف ما حو لیا تی آ لو دگی کو کنٹر ول کیا جا سکے تو دوسر ی طر ف انسا نی کے لیے آ کسیجن کی دستیا بی وافر مقد ار میں ممکن ہو سکے۔ ڈیر ہ غا زی خا ن یو نیو رسٹی کی طر ف سے وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر محمد کا مر ان کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ چھا ئو ں فا ئو نڈ یشن کا شکر گز ار ہو ں جس نے ہز اروں کی تعد اد میں مفت پو دے فر اہم کئے ہیں ۔ان پو دوں کو ڈی جی خان کے مختلف مقا ما ت پر لگا یا جا ئے گا ۔درخت لگا نا صد قہ جا ریہ ہے اور اس نیک کا م میں یو نیو ر سٹی آ ف لا ہو ر نے اہم کر دار ادا کیا ہے۔یو نیو رسٹی آ ف لا ہو ر کی چھا ئو ں فا ئو نڈ یشن جو کا م کر رہی ہے وہ ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے۔ایم او یو کی تقر یب کے بعد چیئر پر سن چھا ئو ں فا ئو نڈ یشن شہنا ز رئو ف اور ڈیر ہ غا زی خا ن یو نیو رسٹی کی طر ف سے وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر محمد کا مر ان نے شجر کا ری مہم کے سلسلہ میں پو دے بھی لگا ئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button