تازہ ترینخبریںسیاسیات

اہلیہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور آفس میں طلبی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کےآفس میں پہنچ گئیں۔

بشری بی بی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گی ۔

تحریک انصاف کی لیگل ٹیم بھی بشریٰ بی بی کے ہمراہ گئی ہے۔

بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سعودی عرب کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے تحفہ دی گئی گھڑی کی فروخت کی مبینہ جعلی رسید بنانے کے مقدمہ میں جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم کے روبرو پیش ہو کر اپنا جواب قلم بند کروائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button