تازہ ترینخبریںپاکستان سے

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر سوئی ناردرن گیس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

پاکستان کے76ویں یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس عامر طفیل تھے۔ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عامر طفیل نے اپنے خطاب میں ملازمین سے درخواست کی کہ وہ ملک کی بہتری اور کمپنی کی ترقی کے لیے یک جان ہوکر کام کریں۔ایم ڈی نے پاکستان کی آزادی کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال کے کردار کی تعریف کی۔

۔بعد ازاں ایم ڈی سوئی ناردر ن گیس نے پودا بھی لگایا۔ تقریب میں کمپنی کی سینیئر مینجمنٹ اور ملازمین نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button