Uncategorized

نیوزی لینڈ کا ستمبر 2022 میں پاکستان کا دورہ ، یقین دہانی کرادی گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بورڈ کی جانب سے اگلے سال ستمبر میں دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرادی گئی .
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) سے رابطہ کیا ہے جس میں دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال ستمبر میں پاکستان آئے گی اور ون ڈے ،ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button