تازہ ترینخبریںسیاسیات

‘نواز شریف اگلے ماہ پاکستان واپس آکر قانون کا سامنا کریں گے’

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف اگلے ماہ پاکستان واپس آکر قانون کاسامنا کریں گے اور انتخابی مہم کولیڈ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اگلے ماہ پاکستان آجائیں گے اور واپس آکر قانون کاسامنا کریں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف نہ سرپر بالٹی پہنیں گے، نہ جادوٹونہ کریں گے ، وہ نوازشریف مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کولیڈ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button