تازہ ترینجرم کہانیخبریںویڈیوز

ویڈیو: لاہور میں پارکنگ ملازم پر بہیمانہ تشدد

ویڈیو میں پارکنگ کمپنی کےملازم پر تین سے چار افراد کو تشددکرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایس ڈی پی او ڈیفنس اویس شفیق کے مطابق ڈیفنس بی میں پارکنگ ملازم محمد ایوب نے ایک نوجوان کو گاڑی غلط پارک کرنے سے روکا توملزم طیش میں آگیا، اس نے پہلے خود پارکنگ ملازم کو مارنے کی کوشش کی جب وہ کامیاب نہ ہو سکا تو اس نے فون کرکے اپنے گارڈز کوبلالیا۔

اویس شفیق کے مطابق ملزمان نے پارکنگ ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے پارکنگ ملازم محمد ایوب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور سی سی ٹی وی ویڈیوز اور دیگر ذرائع کی مدد سےان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button