
معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اٹک جیل اگرچہ مکھیوں مچھروں اور دیگر کیڑوں مکوڑوں سے اٹی ہوئی ہے لیکن رات کو کپتان نے سبزی کیساتھ چپاتی کھائی اور لمبی تان کر سو گیا۔
انھوں نے بتایا کہ کپتان کے جیل پہنچتے ہی عمران خان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ رات بھر نعرے لگتے رہے۔
ہارون رشید کے مطابق کپتان کا مورال بلند ہے۔