تازہ ترینخبریںسیاسیات

عمران خان نے آج کیا ناشتہ کیا؟ کمرہ اے سی یا نان اے سی؟ جانیئے

چیئرمین پی ٹی آئی نے پہلی رات ڈسٹرکٹ جیل میں گزاری۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کی کلاس سی بیرک نمبر 2/1میں رکھاہواہے۔

بیرک میڑس ،تکیہ اورپنکھا کی سہولت موجود ہیں۔ ناشتہ میں چیئرمین کو چائے ،پراٹھااورحلوہ دیاگیا۔
پی ٹی آئی کےمقامی عہدیداران اورممبران اسمبلی ضلع سے غائب ہیں جبکہ جیل میں طبی معائنہ کی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی ائی کو فٹ قراردےدیا ہے۔
ڈی پی اوکی جانب سے جیل کے اطراف کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے اقدامات کئے گئے ہیں۔
ڈ سٹرکٹ جیل کی سکیورٹی کو مزید سخت کرتے ہوئے بیرئیر پر پولیس اورایلیٹ فورس کے دستے تعینات ہیں۔ میڈیاکوکسی بھی قسم کی کوریج کی اجازت نہیں دی جارہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button