تازہ ترینخبریںسیاسیات

عمران خان نے اپنے کارکنان کے لیے کیا پیغام جاری کیا ؟

عمران خان کے اپنے کارکنان کے لیے جاری پیغام کی خفیہ ریکارڈنگ سامنے آگئی

چئیر مین تحریک انصاف کی جانب سے ان کی گرفتاری کے بعد لائحہ عمل دینے کے لیے ایک خفیہ ریکارڈنگ کی گئی تھی ۔ وہ ریکارڈنگ اب منظر عام پر آ چکی ہے ۔

اب سے کچھ دیر قبل چئیر مین تحریک انصاف کے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکائونٹ پر یہ ریکارڈنگ اپلوڈ کر دی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button