ڈربن قلندرز نے زم ایفرو ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فاتح ٹیم نے 129 رنز کا ہدف 9.2 اوورز میں حاصل کرلیا