Uncategorized

افغان لیگ سپنر راشد خان کی 400وکٹیں مکمل

افغان لیگ سپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400وکٹیں مکمل کرلیں۔
راشد خان مجموعی ٹی ٹوئنٹیز میں400 وکٹیں لینے والے چوتھے باولر بن گئے ہیں ان سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈی جے براوو ، سنیل نرائن اور جنوبی افریقہ کے عمران طاہر بھی ٹی ٹوئنٹی میچز میں چار سو وکٹیں حاصل کرچکے ہیں


راشد خان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کو آوٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button