Uncategorized

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنے و الے کیوریٹرکی پراسرارموت

ابو ظہبی میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنے والا کیوریٹر پراسرار طور پر مردہ پایا گیا.
یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ نیوی لینڈ کے میچ کیلئے ابو ظہبی سٹیڈیم کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر نے خود کشی کی ۔ ابوظہبی اسٹیڈیم کے کیوریٹر موہن سنگھ کا تعلق بھارت سے بتایا گیا ہے .
انتظامیہ نے موہن سنگھ کی موت سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button