تازہ ترینخبریںسیاسیات

مسرت چیمہ کی اپنی اور شوہر کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید

تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے اپنی اور شوہر جمشید اقبال چیمہ کے حوالے سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین اور نہ ہی اس گروپ کے کسی رہنما سے ملاقات ہوئی،

ہم نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے،نہ کسی جماعت میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button