
تازہ ترینخبریںپاکستان سے
لاہور: مال روڈ، تیز آندھی سے درخت گر گیا
لاہور : مال روڈ، تیز آندھی سے درخت گر گیا،
درخت گرنے کی زد میں 03 کاریں آگئیں،
سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ایس پی شہزاد خان موقعہ پر پہنچ گئے،
ٹریفک پولیس نے درخت کو ہٹانے کیلئے کوششیں شروع کردیں،