تازہ ترینخبریںسیاسیات

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریریں سن کرذہن سازی ہوئی ، 9 مئی کے ایک اور شر پسند کا اعتراف

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریریں سن کرذہن سازی ہوئی ، 9 مئی کے ایک اور شر پسند کا اعتراف

سانحہ 9 مئی کی شرانگیزی میں شامل رئیس احمد کا تعلق سوات، ضلع شانگلہ سے ہے

شرپسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ وہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں پی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا۔

رئیس احمد کے مطابق اس کے بعد جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی،گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر آگ جلائی۔

رئیس احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک سال سے عمران خان کی فوج کے خلاف مسلسل تقریریں سُن سُن کے فوج کے خلاف ذہن سازی ہوگئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button