Uncategorizedتازہ ترینخبریںسیاسیات

پولیس نے پرویزالہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو رہا کر دیا

پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان کو رہا کردیا۔

چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔

پولیس نے چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری کو سیشن کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا تھا۔

تاہم اب پولیس نے پرویز الٰہی کے ترجمان اقبال چودھری کو رہا کرنے کی بھی تصدیق کی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button