تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

ٹپ ٹپ گانے میں اکشے کمار کے ساتھ بوس و کنار سے انکار کر دیا تھا ، روینا تنڈن کا انکشاف

ٹپ ٹپ گانے میں اکشے کمار کے ساتھ بوس و کنار سے انکار کر دیا تھا ، روینا تنڈن کا انکشاف

روینا تنڈن نے حال میں اپنی شخصی اور پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں انکشافات کیے ہیں ۔
اکشے کمار کے ساتھ ان کے "ٹوٹی ہوئی منگنی” کے بارے میں روینا نے ماضی کی یاد تازہ کی ہے۔ اور وہ لمحہ بھی جب وہ ان کے ساتھ 1994ء کے مشہور گانے "ٹپ ٹپ برسا پانی” کو فلما رہی تھیں۔

روینا تنڈن نے اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں نے گانے کے لئے فلم ساز کو کئی شرائط پیش کی تھیں۔

روینا نے کہا، "میں بہت واضح تھی کہ میری ساڑھی نہیں اترے گی ، یہ نہیں ہوگا، وہ نہیں ہوگا، گانے میں کسنگ والی کوئی بات نہیں ہوگی۔ لہذا اس گانے پر بہت سارے کراس مارک تھے ۔ بالآخر ہم نے کچھ ایسا بنایا کہ ‘ٹپ ٹپ’ بنا، جو حسن و جمال کا درست توازن تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button