تازہ ترینخبریںپاکستان

کراچی میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو کے کینسر کا کامیاب ترین علاج

کراچی ( رپورٹ صباخان) جناح ہسپتال  JPMC کراچی میں اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو کے کینسر کا کامیاب ترین علاج اب فوری اور تقریبا یقینی علاج لکل مفت وہ بھی چند گھنٹوں کیا جا رہا ہے

نمائندہ جہان پاکستان سے ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ ریڈیالوجی پروفیسر طارق محمود کا کہنا تھا کہ پور ی دنیا میں جناح ہسپتال ایک واحد سینٹر ہے جو حکومت کے تعاون سے سائبر نائف کی سہولیات فراہم کرتا ہے

ہمارے پاس دو سائبر نائف ہیں اور ایک سندھ حکومت نے عطیہ کیا ہے 4.1ملین ڈالراور کیمو تھراپی کا بھی نیا یونٹ لگوانے لگے ہیں

لیکن یے سہولیات کینسر کی ابتدائی اسٹیج ہمارا کسی قسم کا کوئی کیش کاونٹر نہیں ہیں ہمارے پاس پاکستان کے 16شہروں اور 15 ملکوں سے مریض ا کر مفت علاج کروا کر جا چکے ہیں۔

کینسر کے مریض کا تین طریقوں سے علاج کیاجاتا ہے ایک سرجری کی جاتی ہے دوسرا علاج کیموتھراپی کے زریعے تیسراریڈی ایشن کے زریعے کی جاتی ہے کچھ مریضوں میں ایک موڈیلٹی استعمال ہوتی ہے کسی میں دوسے تین موڈیلٹی استعمال ہوتی ہے جن کو ریڈی ایشن کی ضرورت ہوتی ہے انکا سائبر نائف کے زریعے علاج ہوتا ہے

علاج اسی وقت ممکن ہوتا ہے جن کینسر کی ابتدائی اسٹیج یا اسٹییج ٹو ہو سائبر نائف ریڈی ایشن کے زریعے علاج ہوتا جبکہ اسٹیج ون سے فور کیمو کے زریعے تھراپی ہوتی ہے سائبر نائف ایک ریبوٹ ہے مریض اسکے سامنے لیٹتا ہے اور سائبر نائف کینسر کو ٹارگیٹ کرتا ہے اور پھر کسی مریض کو پینتالیس منٹ کسی کو ادھا گھنٹہ کسی کو دن یا چار دن بلایا جاتا ہے اور بغیر ہاتھ لگائے سائبر نائف سے ریڈی ایشن کے زریعے جلادیا جاتاہے

ہائی ڈوزکیونکہ اس میں ہائی ڈوز ریڈی ایشن ہوتی ہے ابھی تک کسی کے جانب سے کوئی شکایت نہی ائی ہے علاج کے بعد کوئی دوبارہ کینسر کی شکایت کیونکہ سٹی اسکین اور ایم ار ائی کر کے مکمل طور پر ٹیومر کو دیکھا جاتا ہے جبکہ کیمو تھراپی میں بھی ریڈی ایشن ہوتی ہے لیکن لوڈوز ہوتی ہے اس میں مریض کو 28کے لیے بلایا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button