تازہ ترینخبریںپاکستان

خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

عدالت نے خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست خارج کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اےٹی سی میں خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی تو عدالت نے خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست خارج کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ جیل حکام سے خدیجہ شاہ کی میڈیکل رپورٹ طلب کی جائے اور خدیجہ شاہ کی فیملی کوجیل میں ملاقات کی اجازت دی جائے۔

وکیل نے کہا کہ میڈیا پر خدیجہ شاہ کی طبیعت ناساز ہونے کی خبریں چل رہی ہیں خدیجہ شاہ کی طبیعت ناساز ہونے کی خبریں سننےسےفیملی پریشان ہے خدیجہ شاہ جب سے گرفتار ہوئی ہیں فیملی کو ملنے نہیں دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button