تازہ ترینخبریںسیاسیات

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق عامر ڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ عامر ڈوگر پر 9 مئی کو ملتان کینٹ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عامر ڈوگر رہائی ملنے کے بعد دوبارہ گرفتاری سے بچنے کے لئے ضلع کچہری خانیوال سے فرار ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button