تازہ ترینخبریںسیاسیات

زرداری کی 2019 میں کی گئی پیشنگوئی آج درست ثابت ہوئی

آصف علی زرداری کی 2019 میں کی گئی پیشنگوئی آج درست ثابت ہوئی ۔

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 2109/ 1/7میں جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی بصیرت و فصاحت کی بنیاد پر پیشنگوئی کرتے ہوۓ کہا تھا کہ ” کہ ایک لکڑی آنی ہے اور یہ تحریک انصاف کے رہنما اس طرف سوئچ ہو جائیں گے ، تو یہ اکیلا کیا کر کے گا ”

حامد میر نے جب نے اس مزید سوال کرتے ہوۓ کہا کہ آپ اپنے اس دعوے میں اتنے پر یقین کیوں ہیں ؟ تو سابق صدر کا کہنا تھا کہ ” آپ نے مجھے لوگوں کو گراتے ، اٹھاتے ، بیٹھاتے ہوۓ دیکھا ہے ، گو کپتان گو ، مک گیا تیرا شو ”

سابق صدر آصف علی زرداری کی یہ پیشنگوئی وقت کے ساتھ ساتھ درست ثابت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے ماضی میں پاکستان میں اپنی مقبولیت کے تمام تر ریکارڈ توڑ دیئے تھے لیکن سانحہ 9 مئی کے بعد تحریک انصاف کے کئی سینیئر رہنما پارٹی کو خیر آباد کہہ چکے ہیں۔ آۓ روز نئی بندشیں تحریک انصاف کا استقبال کر رہی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button