تازہ ترینخبریںسیاسیات

ڈاکٹر یاسمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہو گیا ہے۔

گزشتہ سماعت میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے  کیا تھا۔

عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر یاسمین راشد کو دوبارہ آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button