تازہ ترینخبریںپاکستان

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جی 20 اجلاس کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں جاری جی 20 ممالک کے اجلاس کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کر لی گئی۔

قرار داد اپوزیشن لیڈر چودھری لطیف اکبر نے پیش کی، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی۔

قرار داد میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین ، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا شکریہ ادا کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button