Uncategorized

شعیب اختر کی بھارت کیلئے فائنل میں پہنچنے کی دعا

سابق کرکٹر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ ہم ابھی ٹورنامنٹ میں آپ سے دوبارہ ملنا چاہ ر ہے ہیں کیونکہ ہم نے آپ کو فائنل میں پھینٹی لگانی ہے۔ اسی لیے ہم دعائیں کر رہے ہیں کہ بھارت کوالیفائی کرے۔بھارت پاکستان کے ساتھ فائنل کھیلے۔
انہوں نے ویڈیو پیغام میں‌کہا بھارت کے لیے ٹورنامنٹ میں ابھی وسیع موقع ہے۔ بھارت کے آخرہ دو آسان میچز ابھی باقی ہیں ۔ بھارت کو چاہیے کہ ایک میچ میں دو ڈھائِی سو اسکور کرے۔ سو پر دوسری ٹیم کو آوٹ کر کے رن ریٹ اچھا کرے اور سیمی فائنل میں آ جائے۔


شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت کے لیے یہ ہے کہ دل چھوٹا نہ کریں۔ مایوسی ہوئی ہے اور بہت سے چیزیں مایوس کن تھیں لیکن ابھی ٹورنامنٹ باقی ہے۔
شعیب اختر نے کہا بھارت کے لیے ٹورنامنٹ میں ابھی وسیع موقع ہے۔ بھارت کے آخرہ دو آسان میچز ابھی باقی ہیں ۔ بھارت کو چاہیے کہ ایک میچ میں دو ڈھائِی سو اسکور کرے۔ سو پر دوسری ٹیم کو آوٹ کر کے رن ریٹ اچھا کرے اور سیمی فائنل میں آ جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button