تازہ ترینخبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جبکہ پیٹرول کی قیمت کو اسی نرخ پر برقرار رکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی جارہی، پیٹرول گزشتہ ماہ کے مقرر کردہ نرخ پر ہی دستیاب ہوگا، وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button