Uncategorized

ایسا بھی ہوتا ہے …محمد رضوان پہلی مرتبہ 6 گیندوں پرسکور بنانے میں ناکام

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان اپنے کرکٹ کیرئیر کے عروج پر ہیں. وہ کسی بھی باولر کو اپنی بلے بازی سے زیر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.
لیکن نمیبیا کے خلاف میچ میں وہ ایک ایسا کام کر گئے جو انہوں نے ٹی ٹوینٹی میں پہلے نہیں‌کیا تھا.
نمیبیا کے خلاف میچ انہوں نے ایک اوور ایسا بھی کھیلا جس میں وہ کوئی سکو ر نہ کر سکے. ایسا محمد رضوان کے ساتھی پہلی بار ہوا کہ وہ بیٹنگ کر رہے ہوں اور باولر انہیں میڈن اوور کرانے میں کامیاب رہا ہو.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button