تازہ ترینخبریںپاکستان

شہباز شریف نے اچانک قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اچانک قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 27 اپریل کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، اس متعلق انہوں نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف و دیگر رہنماؤں سے مشاورت کر لی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت دے دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button