
تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز
پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانور داخل ہوگیا
اسلام آباد میں جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا۔
پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے جانور کو پولیس اہلکاروں نے پکڑ لیا۔
اس حوالے سے وہاں موجود عملے کا کہنا ہے کہ جنگلی جانور نے کل بھی گھس کر کئی دفاتر کو نقصان پہنچایا تھا۔