تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی گرفتار

 پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ علی زیدی کو سندھ ہاؤس سے پولیس نے گرفتارکر لیا ہے۔

فردوس شمیم نقوی کے مطابق تحریک نصاف سندھ ہاؤس میں پولیس نے توڑ پھوڑ بھی کی، نہ ایف آئی آر دکھائی نہ کچھ بتایا، جس شخص نے واقعے کی ویڈیو بنائی ان کا موبائل بھی توڑ دیا گیا۔

انھوں نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کے لیے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button