تازہ ترینجرم کہانیخبریں

اسٹاف نرس نے مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹ لیا

کراچی سول اسپتال میں اسٹاف نرس نے مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹ لیا۔

کراچی سول اسپتال انتظاميہ،سیکیورٹی نے سی سی ٹی وی کی مددسےملزمہ کوپکڑ لیا۔ملزمہ نے17مارچ کو کارڈیووارڈ میں مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹاتھا۔

متاثرہ خاتون نے سول اسپتال انتظامیہ کو واقعہ کے بارے میں شکایت کی ملزمہ لیب کورٹ پہن کراسپتال آئی تھی،متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

گرفتاراسٹاف نرس کےبیگ سے بے ہوشی کےانجیکشن اورموبائل فون برآمدکرلئے گئے۔ایم ایس اسپتال کےمطابق اسٹاف نرس مختلف وارڈزمیں چوریاں کرتی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button