تازہ ترینخبریںپاکستان

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ پاکستان کی ویب سائٹ وزٹ کریں تو اس پر ایک پیغام لکھا نظر آ رہا ہے کہ ’ہماری بہار سیل شروع ہو چکی ہے۔‘ سائبر حملے کے بعد ویب سائٹ کو بحال کر دیا گیا۔

ویب سائٹ ہیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے اس کے اسکرین شارٹس شیئر کیے اور اپنے تبصرے لکھے

ویب سائٹ بحال ہونے کے بعد اب اس پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعلقہ افراد کو عدالت آنے کی ہدایت کا نوٹیفکیشن نظر آ رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button