تازہ ترینخبریںدنیا

پاکستان میں سیاسی تناؤ کے سبب تشدد پریشان کن ہے : امریکی سینیٹر

ڈیمو کریٹ امریکی سینیٹر کیتھرین کورٹیز ماسٹو نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کے سبب تشدد پریشان کن ہے۔

ٹوئٹر بیان میں ڈیمو کریٹ امریکی سینیٹر کیتھرین کورٹیز ماسٹو نے کا کہنا ہے کہ ان حالات میں مجھے پاکستانی عوام کا خیال آتا ہے۔

کیتھرین کورٹیز ماسٹو کا کہنا ہے کہ پاکستانی رہنماؤں سے جمہوری اور آئینی اصولوں کے احترام کا مطالبہ کرتی ہوں۔

امریکی سینیٹر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستانی رہنما عوام کے مستحکم اور خوش حال مستقبل کے لیے کام کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button