تازہ ترینخبریںسیاسیات

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی دو وکٹیں گرا دیں

پاکپتن سے ن لیگ اور قصور سے ایک بڑا سیاسی نام پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے پاکپتن سے لیگی سابق رکن اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر نے ملاقات کی۔

عمران خان سے قصور سے نامور خاتون سیاسی رہنما ناصرہ میو نے بھی ملاقات کی اور سردار منصب علی ڈوگر، ناصرہ میو نے پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔

ذرائع منصب علی ڈوگر پاکپتن سے ن لیگ ٹکٹ پر دو مرتبہ ممبر قومی اسمبلی بنے جبکہ ناصرہ میو ماضی میں پی پی سے منسلک رہی ہیں۔

دونواں رہنماؤں نے عمران خان کی قیادت اور تحریک انصاف کے منشور پر اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے بھی دونوں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت پر خیرقدم کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button