تازہ ترینخبریںپاکستان

کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب خاموش ہیں

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔

سراج الحق نےخیبر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے قبائلی علاقہ جات تباہی کے مناظر پیش کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی امریکا کے غلام ہیں، ان دونوں کے درمیان جنگ غریب عوام کے لیے نہیں بلکہ اقتدار کے لیے ہو رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button